پاکستان میں اس وقت چودہ کروڑ پچاس لاکھ active سمارٹ فون users ہیں ۔ ان میں سےچارکروڑ چار لاکھ  فیس بک users ہیں اوپچاس لاکھ.. ٹویٹر users ہیں۔ اس وقت لوگوں کو پہچان دینے کا سب سے بڑا ذریعہ سوشل میڈیا ہے ۔

مین سٹریم میڈیا سیاستدانوں کی منفی تصویر دکھاتا ہے ۔اسی لیے اب دنیا بھر کے کامیاب سیاستدان اپنا Positive image بنانے کے لیے سوشل میڈیا اور digital branding کے ہتھیار استعمال کرتے ہیں ۔ ہم آ پکا ایک مثبت رخ مثبت اور تعمیری انداز سے آپکے علاقے کے نوجوانوں کے سامنے لا سکتے ہیں جس کی وجہ سے آپکے علاقے کے لوگ آپکی سوچ آپکے ارادوں آپکے ویژن اور اخلاقی اقدار کو سمجھیں گے۔ Digital Election Campaign آج کے دور میں سیاسی کیمپینوں کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔

ہم آ پکی پرسنل برینڈنگ کیسے کریں گے؟
کسی بھی چیز کی مثبت انفرادیت کو اسکی پہچان بنانے کو برینڈنگ کہتے ہیں ۔ ہر انسان کو اللہ نے انفرادیت دی ہے ۔ مگر چند ہی لوگ ہیں جو اپنی انفرادیت کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں ۔ باقی سب بھیڑ چال میں ایک سے دکھتے ہیں ۔ برینڈنگ وہ چیز ہے جس سے ہم ا پکی مثبت سوچ اقدار اور کاموں کی انفرادیت سامنے لا کر ابھاریں گے اور آپ اپنے کاموں اور ویژن کی وجہ سے پہچانے جائیں گے نہ کہ وہ منفی تصور جو عام سیاستدانوں کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں پہلے سے موجود ہے ۔

یہ بالکل ممکن ہے ۔
الیکشن 2018 میں سوشل میڈیا اور digital branding کا بہت اہم کردار رہے گا۔ ہمارے پاس وہ تمام tools اورپروفیشنل ٹیم موجود ہے جو 24 گھنٹے آپکے اپنے میڈیا سیل کا کردار ادا کرے گی اور آپکے مثبت رخ کو علاقے کے ووٹر کے ذہنوں میں نمایاں کرے گی اور الیکشن کے بعد بھی آپکو اپنے علاقے کی نمایاں قابل ذکر شخصیت کے طور پر پہچان دے گی ۔

Tools of Digital Election Campaign 2018

  • Who will manage your Digital Election Campaign?
  • NAMES
  • Writers Bloggers
  • Social Media Experts and a 24/7 Team
  • Journalists
  • Marketing Expert
  • Video Makers / Photographers

Your Personal Branding Tool Your Website
پہلا قدم : آپکی ویب سائٹ مینجمنٹ

دنیا بھر میں کامیاب سیاستدان اپنے نام سے اپنی ویب سائٹ چلاتے ہیں۔ Links . آپکی ویب سائٹ آپکے علاقے کے ووٹرز کو آپکی تصویر کا وہ خوبصورت رخ دکھاتی ہے جو آپ دکھانا چاہتے ہیں ۔

بہترین ویب ڈیولپرز اور لکھاریوں کی مہارت سے ہم پیش کریں گے;
آپکے خواب آپکی Vision کی صورت میں
آپکے ارادے آپکے Mission کی صورت میں
آپ کے پیغام اور منشور 2018 پر بنائی گئی آپکی اپنی ایک مکمل اور پروفیشنل ویڈیو
آپکی انفرادیت یعنی Branding آپکی ماضی کی تمام کاوشیں تصویری اور تحریری صورت میں۔
الیکشن 2018 میں آپکے علاقے کے لیے آپکا اپنا ایسا منشور جو ووٹرز کو آپکی صورت میں بہتری کی امید نو دے۔
آپ کی تمام events جلسے ملاقاتوں کی فوری news updates تصاویر اور آپکے بیانات
بلاگرز اور قابل ذکر کالم نگاروں کے قلم سے آپکی کاوشوں پر تحریریں
آپکی زندگی اور کاوشوں کی ایک ڈاکومنٹری

یہ سب آپکی ویب سائٹ پر ایک کلک کی صورت میں موجود ہو گا۔

اہم نکتہ : ہماری ٹیم کے مخصوص ماہرین آپکی ویب سائٹ کی رسائی آپکے علاقے کے ہزاروں لوگوں تک الیکشن سے پہلے ممکن بنائیں گے۔

Social Media Campaign Management

دوسرا قدم:
فیس بک پیج اور ٹویٹر آپکا امیج بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
الیکشن سے پہلے آپ اپنے ووٹرز کو ہر روز متعدد بار تصاویر اور ویڈیوز میں نظر تو آنے چاہئیں مگر ایک شور کی صورت میں نہیں بلکہ ایک ایسا انداز جس سے نوجوان پہلے آپ میں دلچسپی لے پھر آپکا حامی بنے اور پھر آپکا ووٹر۔
رائے بنانے کے لیے ٹویٹر ایک مختلف مگر نہایت اہم پلیٹ فارم ہے۔ اچھی تحاریر تصاویر اور ویڈیوز سے ہم آپکی شخصیت کو نمایاں کرنے میں آپکی مدد کر سکتے ہیں۔
ہمارے پاس سوشل میڈیا کی آوٹ ریچ آپکے ووٹرز تک پہنچانے کی تمام اہلیت ہے۔

تیسرا قدم:
آپکی ویڈیوز اور ڈاکومنٹری
آپکی ڈاکومنٹری آپکا ویڈیو پیغام آپکا منشور اور آپکی تقاریر کے کلپس ۔ یہ وہ میڈیم ہے جس سے آپکے ووٹر کو آپکو جاننے میں اور آپکو آپکے مخالفین سے بہترین موازنہ کرنے میں آسانی ملتی ہے ۔
آپکی ڈاکومنٹری آپکی سوچ اور اخلاص کا سب سے بہترین TOOL ہو گا اور اسی لیے ہم اس کو بنانے میں پروفیشنلز کی مدد لیں گے۔

Wikipidea

چوتھا قدم:

وکی پیڈیا پر آپکی زندگی ایک بہترین تعارف۔

یہ تمام Digital Campaign علاقے کے ووٹرز تک کیسے پہنچے گی؟

گوگ سرچ اینجن پر جب کوئی آپکا نام لکھے تو اس نام سے سینکڑوں پروفائل کھل جاتے ہیں ۔ مگر ہمارے پاس ماہرین کی ٹیم ہے جو آپ کو Digitally Visible اور Accessible بنائے گی۔
– گوگل پر آپکا نام لکھنے سے آپکی ویب سائٹ، فیس بک اور Wikipedia پر آپ فورا سامنے آ جائیں گے ۔
– اپکی فیس بک کی پوسٹس آپکے علاقے کے لوگوں کے سامنے بار بار آئیں گی جس سے آپکے فالوورز میں اضافہ ہو گا۔